ڈبل اپریکارٹ فریز

AchiSite.COM

schedule
2013-07-26 | 13:55h
update
2014-04-04 | 01:26h
person
www.achisite.com
domain
www.achisite.com

You Are Here: Home » Drink Recipes » ڈبل اپریکارٹ فریز

ڈبل اپریکارٹ فریز

Posted on Mudaber Qureshi+ on July 26, 2013 // Leave Your CommentAMP

 

 

 


ڈبل اپریکارٹ فریز

اشیاء:
خوبانیاں چھ اونس
لیمن جوس دو ٹیبل سپون
انڈوں کی سفید یاں دو عدد
چینی کپ
ہاف اینڈ ہاف ایک کپ
ترکیب:
گرائنڈر یا فوڈ پروسیسر میں خوبانیاں، چینی ڈال کرپیوری بنائیں۔ لیمن جوس اور ہاف اینڈ ہاف شامل کر دیں۔ گرائنڈر کرنے یعنی ملانے میں دو تین سیکنڈ لگیں گے۔ 5*9انچ کے لوف پین میں ڈال کر کپڑے یا پلاسٹک سے ڈھانپ دیں۔ فریزر میں فریز کر یں۔ انڈوں کی سفید یاں پھینٹ کر سخت کر لیں۔ ایک طرف رکھ دیں۔ جمے ہوئے آمیزے کو ریزہ ریزہ کر یں۔ چمچے سے بڑے چلڈ فوڈ پروسیسر پیالے میں انڈیل دیں۔ الیکٹر ک مکسر یا میٹل گرائنڈ سے مکس کر یں۔ اس میں انڈوں کی پھینٹی ہوئی سفید یاں ملا دیں۔ یہ پھینٹا ہوا مکسچر دوبارہ پین میں ڈال کر فریزر میں لگا دیں

Advertisement

 

 

 

Drink Recipes in Urdu


Tags: drink recipes, Drink Recipes in Urdu, pakistani drink recipes
Advertisement

Imprint
Responsible for the content:
www.achisite.com
Privacy & Terms of Use:
amp-cloud.de/datenschutz
Mobile website via:
AMP Website Builder
Last AMPHTML update:
22.08.2023 - 22:42:09
Privacy-Data & cookie usage: