پانی میں آگ لگانا

AchiSite.COM

schedule
2013-08-12 | 22:18h
update
2014-04-04 | 00:57h
person
www.achisite.com
domain
www.achisite.com

You Are Here: Home » Learn Magic in Urdu » پانی میں آگ لگانا

پانی میں آگ لگانا

Posted on Mudaber Qureshi+ on August 12, 2013 // Leave Your CommentAMP

 

 

 


پانی میں آگ لگانا

Fire On Water

یہ ایک مشہور بات ہے کہ آگ اور پانی کا بیر ہے پانی آگ بچھا دیتا ہے لیکن جادو کے ذریعے آپ پانی میں آگ لگا سکتے ہیں آپ حیران نہ ہوں آپ اچھی سائٹ ڈاٹ کام کے ذریعے اب پانی میں آگ لگانے کا جادو سیکھیں گے ۔ یہ ایک فن ہے اور فن کے سامنے کوئی مشکل نہیں رہتی۔

اس کھیل میں آپ سب لوگوں کے سامنے ایک بالٹی کے اندر آگ کے شعلے پیدا کر سکتے ہیں اور سب نگاہیں دیکھیں گی کہ پانی جل رہا ہے اس کی ترکیب یہ ہے۔

پوٹاشیم اور سوڈیم  دو ایسی دوائیاں ہیں جن کو پانی میں ڈالا جائے تو آگ پیدا کر دیتی ہیں یہ انگریزی دوائی فروشوں کے ہاں سے ملتی ہے ان کی ڈلیوں کو محفوظ رکھنے کی ترکیب یہ ہے کہ کسی شیشی میں مٹی کا تیل بھر کر اس میں ان ڈلیوں کو ڈال دیا جائے جو تیل کے اندر ۔ڈوبی رہیں انہیں پانی چھونے نہ پائے کیونکہ جونہی ان کو پانی چھوئے گایہ فورا جال اٹھیں گی۔
جب جادو کر کے دکھانا ہو ایک بالتی پانی کی بھر کر اس میں تھوڑی سی مقدار پٹرول کی ڈال دیں اور سٹینج کی معز پر رکھ کر سب کو دکھلا دیں کہ بالٹی میں پانی بھرا ہے اس کے بعد اپنا جادو کا ڈنڈا گھماتے ہوئے منہ میں منتر بڑبرائیں پھر چپکے سے پوٹاشیم پانی کے اندر چھوڑ یں اس سے آگ پیدا ہو کر پٹرول میں آگ لگ جائے گی اورر تمام پانی جلتا نظر آئے گا اور ہر طرف آگ ہی آگ نظر آئے گی یہ بہت ہی حیرت انگیز جادو کا کھیل ہے جسے آپ جب لوگوں کے سامنے کریں گئے تو وہ حیران رہ جائیں گےکہ آپ نے پانی میں کیسے آگ لگا دی۔

Advertisement

نوٹ : یہ جادوئی طریقہ اچھی سائٹ ڈاٹ کام کی ملکیت ہے لٰہذا اسے کاپی کر کے اپنی ویب سائٹ پر پبلش مت کریں ورنہ گوگل (ڈی-ایم-سی-اے) کے تحت کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔

 

 

Fire in Water Magic


Tags: learn magic, magic in urdu, magic of water, magic tricks, water magic
Advertisement

Imprint
Responsible for the content:
www.achisite.com
Privacy & Terms of Use:
amp-cloud.de/datenschutz
Mobile website via:
AMP Website Builder
Last AMPHTML update:
17.04.2024 - 01:57:45
Privacy-Data & cookie usage: