منہ میں آگ کے انگارے رکھنا

AchiSite.COM

schedule
2013-08-12 | 20:17h
update
2014-04-04 | 00:58h
person
www.achisite.com
domain
www.achisite.com

You Are Here: Home » Learn Magic in Urdu » منہ میں آگ کے انگارے رکھنا

منہ میں آگ کے انگارے رکھنا

Posted on Mudaber Qureshi+ on August 12, 2013 // Leave Your CommentAMP

 

 

 


منہ میں آگ کے انگارے رکھنا

Fire in Mouth

یہ تحیر انگیز کھیل ہے دیکھنے والوں کے رونگٹھے کھڑے ہو جاتے ہیں اور کوئی بشر اسے جادو سے تعبیر کیے بغیر نہیں رہ سکتا اس شعبدہ میں ایک معمولی سا راز ہے اسے سمجھ لینے پر یہ عجیب و غریب کرتب بہت آسان نظر آتا ہے۔
اس کا طریقہ یہ ہے کہ عقر قرحا اور نوشادر کے قدرے (ٹکڑے) لیکر انہیں پیس کر برادہ (پاوڈر) بنا لیں اور جب یہ جادو دکھانا ہوتو تھوڑا سا سفوف لیکر منہ میں رکھ لیں ۔ جب تھوڑی دیر بعد میں اس کا لعاب منہ میں پیدا ہو جائے گا تو اس کا غرغرا (گراڑا) کر لیں تاکہ تمام منہ کے اندر وہ لعاب چمٹ جائے اب اگر آگ کا جلتا ہوا کوئلہ یا چھوٹا سا انگارہ منہ میں رکھیں تو آگ ہرگز اثر نہ کرئے گی۔ کیونکہ  عقرقرھا اور نوشادر میں یہ تاثیر ہے کہ اس کے لعاب پر آگ کی تمازت کا بالکل اثر نہیں ہوتا ۔ جب آپ آگ منہ میں رکھ لیں گے تو حاضرین حیران رہ جائیں گےاور وہ اسے جادو ہی تصور کریں گے ۔

Advertisement

نوٹ : اوپر دیا گیا جادو کا طریقہ کار اچھی سائٹ ڈاٹ کام کی ملکیت ہے لٰہذا اسے کاپی کر کے اپنے ویب سائٹ پر شائع کرنے کی کوشش مت کریں نہیں تو آپ کے خلاف گوگل (ڈی ایم سی اے) کی جانی سے قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔

 

 

Magic Tricks Online


Tags: jado, jadoo, jadu, jadu training, learn jadu, magic training, online magic
Advertisement

Imprint
Responsible for the content:
www.achisite.com
Privacy & Terms of Use:
amp-cloud.de/datenschutz
Mobile website via:
AMP Website Builder
Last AMPHTML update:
27.04.2024 - 16:26:50
Privacy-Data & cookie usage: