سروانگ آسن

AchiSite.COM

schedule
2013-08-08 | 17:46h
update
2013-10-14 | 12:44h
person
www.achisite.com
domain
www.achisite.com

You Are Here: Home » Asanas » سروانگ آسن

سروانگ آسن

Posted on Mudaber Qureshi+ on August 8, 2013 // Leave Your CommentAMP

 

 

 


سروانگ آسن

Yoga in Urdu

 

 

تیاری کی پوزیشن

فرش پر پشت کے بل لیٹ جائیں ایڑیوں اور پنجوں کو ملا کر یا قریب لا کر ڈھیلا چھوڑ دیں ، سارے جسم کو سیدھا رکھیں اور چھت کی طرف دیکھیں، معمول کے مطابق سانس لیں، اور اب آپ آسن کے لئے تیار ہیں۔

مشق کے مراحل

١۔ دونوں ٹانگوں کے پنجوں کو باہر کی طرف پھیلائیں اور ان میں تناؤ پیدا کریں اب دونو ٹانگوں کو چھت کی طرف اٹھانا اور سانس لینا شروع کریں اور اس طرح سے کہ جب دونو ٹانگیں افقی خالت میں پہنچ جائیں تو اسی وقت سانس مکمل ہو جائے۔

٢۔ جب سانس لینا مکمل کر لیں اور ٹانگیں اوپر پہنچ جائیں تو دونو ہتھیلیوں کو کولہے کے نیچے رکھ لیں، اور جسم کو دونو ہاتھوںسے آگے کو دھیکتے ہوئے اوپر اٹھائیں اورساتھ ہی سانس خارج کرتے جائیں، اب جسم کو آہستہ آہستہ اوپر کی طرف اٹھائیں ہاتھوں کی مدد سے جسم کو اوپر کی طرف دھکادیں، زیادہ دباؤ نہ ڈالیں، تصویر کے مطابق اتنا ہی جسم اوپر اٹھائیں جتنا آسانی سے اوپر اٹھا سکیں۔

Advertisement

اب سہارا لینے کے لئے دونوں ہتھیلیوں کو دونوں پہلوؤں پر رکھ لیں جب آپ کا جسم تصویر کے مطابق نقطہ عروج پر پہنچ جائے تو اسی حالت میں رہیں اور معمول کے مطابق سانس لیں، ایک ماہ تک یہ وقت ایک منٹ اور دوسرے ماہ میں تین منت تک بڑھالیں۔

٣۔ مطلوبہ منٹوں تک کندھوں پر کھڑے ہونے کے بعد درج ذیل طریقے سے واپس ابتدائی حالت میں آئیں۔

٤۔ پہلے گھٹنوں کے مقام سے ٹانگوں کو اکٹھایا تہہ کریں اس سے کولہے پر ایڑیاں آجائیں گی اور جسم کو اہستہ اہستہ فرش پر لائیں، واپس آتے ہوئے جسم کے وزن کو ہاتھوںسے سہارا دیں اور آرام سے واپس لائیں جب کمر زمین کو چھولے تو ایڑیوں کو کو کمر کے نزدیک گرالیں، اب ٹانگوں کو باہر کی طرف پھیلائیں اور فرش پرگرا دیں، آپ نے اس آسن کا پہلا راؤنڈ مکمل کر لیا ہے۔ تقریبا دس سیکنڈ تک آرام کریںاور اس آرام کے وقفے میں معمول کے مطابق سانس لیں۔

تصویر دیکھیںAMP اگلا صفحہAMP واپس مین پیچAMP

Related Posts :


Advertisement

Imprint
Responsible for the content:
www.achisite.com
Privacy & Terms of Use:
amp-cloud.de/datenschutz
Mobile website via:
AMP Website Builder
Last AMPHTML update:
02.05.2024 - 22:35:40
Privacy-Data & cookie usage: