بھاستریکا پرانیاما

AchiSite.COM

schedule
2013-08-09 | 12:08h
update
2013-10-14 | 11:53h
person
www.achisite.com
domain
www.achisite.com

You Are Here: Home » Asanas » بھاستریکا پرانیاما

بھاستریکا پرانیاما

Posted on Mudaber Qureshi+ on August 9, 2013 // Leave Your CommentAMP

 

 

 


بھاستریکا پرانیاما

 

 

نہیں ہے لیکن کچھ عام وجوہات پیش خدمت ہیں :۔

وجوہات :

جب کسی کا نظام عصبی دباؤ کا شکار ہو جائے ، یعنی خارجی یا داخلی دباؤ بڑھ جائے تو بھی سرکار درد پیدا ہو جاتا ہے۔ سر چونکہ تمام اعضاء کا مرکز ہے۔ لٰہذا جسم کے کسی بھی حصے میں واقع اگر کسی بھی حصے کو کوئی بھی تکلیف پہنچتی ہے تو اس کا اثر محالہ سر میں پہنچتا ہے اور نتیچے کے طور پر سرکا درد شروع ہو جاتتا ہے۔ اعصاب کا دباؤ تیز یا سست دوران خون زائد سگریٹ نوشی ، بد ہضمی ، سانس کی نالی میں خرابی ، چائے یا کافی کا زائد استعمال ، شراب نوشی ، فکر و تردو، تھکاوٹ کی کوئی بھی وجہ ہو، یوگا کے طریقے سے قابل علاج ہے۔ آیے اس پر غور کریں۔

Advertisement

علاج :

یوگا کے ذریعے سر کا درد کا علاج تین حصوں پر مشتمل ہے۔

١۔ اعصابی دباؤ پیدا کرنے والی اشیاء سے پرہیز۔
٢۔ مناسب خوراک کا استعمال
٣۔ کچھ آسنوں اور بنڈھاسوں اور پرانیاموں کی مشق

 

 

Yoga Training in Urdu

اگلا صفحہAMP

واپس مین پیچAMP

Related Posts :


Advertisement

Imprint
Responsible for the content:
www.achisite.com
Privacy & Terms of Use:
amp-cloud.de/datenschutz
Mobile website via:
AMP Website Builder
Last AMPHTML update:
30.04.2024 - 02:38:05
Privacy-Data & cookie usage: