اکپدا اتن آسن

تیاری کی پوزیشن - AchiSite.COM | AchiSite.COM

schedule
2013-08-11 | 00:57h
update
2013-10-14 | 09:27h
person
www.achisite.com
domain
www.achisite.com

You Are Here: Home » Asanas » اکپدا اتن آسن – تیاری کی پوزیشن

اکپدا اتن آسن – تیاری کی پوزیشن

Posted on Mudaber Qureshi+ on August 10, 2013 // Leave Your CommentAMP

 

 

 


مطابق اوپر کی طرف ہوں ۔

چھ سیکنڈ تک سانس روکنے کے بعد آپ ٹانگ کونیچے لانا اور سانس کا اخراج ایک ساتھ شروع کریں اور یہ کام بھی آٹھ سیکنڈز کے اندر مکمل ہونا چاہیئے نیچے آنے پر ٹانگ سخت اور اکڑی ہوئی ہو جب ٹانگ فرش پر واپس پہنچ جائے تو آپ کا آسن اپنا پہلا راونڈ ختم کر چکا ہو گا۔

اب چھ سے آٹھ سیکنڈ تک آرام کریں اور بعد میں مذکورہ بالا عمل کو دہراتے جائیں۔

Advertisement

روزمرہ کی مشق :

چار راونڈ یومیہ کے حساب سے شروع کریں۔ متواتر کریں اور چھ راوںڈ تک لیجائیں۔

فوائد :

دمہ کے فریضوں پر تو اس آسن کا طبی اثر پڑتا ہے۔ سانس روکنے کے دوران ہوا پھیپھیڑوں کی نالیوں میں سرایت کر جاتی ہے، اور ان کے پھیپھیڑے متحرک ہو جاتے ہیں۔ اس کے نتیجے میں پھیپھڑوں کی طاقت میں اضافہ ہوتا ہے اور صحت یابی ہوتی ہے اس آسن کے اور بھی فوائد ہیں اس سے کولہے کے جوڑوں میں لچک پیدا ہوتی ہے اور معدے اور آنت کی خرابیاں دور ہوتی ہیں۔ تبخیر اور گیس بھی ختم ہوتی ہے۔ اسے کے علاوہ جنس کے عضلات مضبوط ہوتے ہیں اور سلاحیت میں اضافہ ہوتا ہے جبکہ عورتوں کی ماہواری سے متعلق تمام بیماریاں دور ہو جاتی ہیں یہ سب کے لیے اصان آسن ہے۔

واپس مین پیچAMP

Related Posts :


Advertisement

Imprint
Responsible for the content:
www.achisite.com
Privacy & Terms of Use:
amp-cloud.de/datenschutz
Mobile website via:
AMP Website Builder
Last AMPHTML update:
24.04.2024 - 04:41:09
Privacy-Data & cookie usage: