اوجائے پرنیامہ

لیٹ کر | AchiSite.COM

schedule
2013-08-10 | 23:23h
update
2013-10-14 | 09:28h
person
www.achisite.com
domain
www.achisite.com

You Are Here: Home » Asanas » اوجائے پرنیامہ – لیٹ کر

اوجائے پرنیامہ – لیٹ کر

Posted on Mudaber Qureshi+ on August 10, 2013 // Leave Your CommentAMP

 

 

 


اوجائے پرنیامہ – لیٹ کر

 

 

آرام کے دوران صرف نتھنوں کے ذریعے ہوا کو اندر باہر خارج کریں۔ اور پہلے راونڈ کا وہی عمل دوبارہ دہرائیں۔

روزانہ مشق :

پہلے دن اس کو تین دفعہ کریں، دوسرے دن اس کو چار مرتبہ اور پھر تیسرے دن اسے پانچ دفعہ کریں، مسلسل اسے پانچ دفعہ سے زیادہ ہرگز نہ کریں، وہ لوگ جو اس ورزش کو ایک دن میں دو دفعہ کرنا چاہتے ہوں وہ درمیان میں آٹھ گھنٹے کا وقفہ رکھیں، صبح اور شام کے اوقات اس کے لیے بہت بہتر ہیں۔

Advertisement

تنبیہہ :

یہ پرانیامہ خالی پیٹ کرنا چاہیئے صبح نہادھو کر کریں تو یہ بہترین ہے جبکہ دوسرا وقت شام کا ہے وہ لوگ جو شام کے وقت اس کو کرنا چاہیں انہیں چاہیئے کہ دوپہر کے کھانے کے چار گھنٹے کے بعد اس ورزش کو کریں اور اس جگہ جہاں تازہ ہوا ہو اور جسم کا درجہ حرارت بھی بہتر ہو۔

 

 

 

واپس مین پیچAMP

Related Posts :


Advertisement

Imprint
Responsible for the content:
www.achisite.com
Privacy & Terms of Use:
amp-cloud.de/datenschutz
Mobile website via:
AMP Website Builder
Last AMPHTML update:
30.04.2024 - 10:52:59
Privacy-Data & cookie usage: