آنکھوں کی ورزشیں

AchiSite.COM

schedule
2013-08-10 | 16:30h
update
2013-10-14 | 09:44h
person
www.achisite.com
domain
www.achisite.com

You Are Here: Home » Eyes Disorder » آنکھوں کی ورزشیں

آنکھوں کی ورزشیں

Posted on Mudaber Qureshi+ on August 10, 2013 // Leave Your CommentAMP

 

 

 


آنکھوں کی ورزشیں

 

اب ان ہتھیلیوں کو چھ سے آتھ سیکنڈ تک رگڑ کر دائیں ہتھیلی بائیں آنکھ پر اور بائیں کو دائیں آنکھ پر رکھ لیں۔ اس طرح ہاتھ رکھنے سے آپکی آنکھوں پر کوئی دباو محسوس نہہں ہونا چاہیئے۔ ان کو ہاتھ رکھنے سے آپکی آنکھ کے بیرونی حصے پر آہستہ سے رکھنا چاہیئے۔ جب ہتھیلیاں آنکھ کو پوری طرح ڈھانپ لیں تو انکو آٹھ سیکنڈ سے دس سیکنڈ تک ایسے ہی رہنے دیں۔
پھر آٹھ سے دس سیکنڈ کے بعد ہتھیلیوں کو اٹھا لیں اور آرام کریں۔
آپ نے پہلا راونڈ مکمل کر لیا ہے چھ سے آٹھ سیکنڈ تک آرام کرنے کے بعد دو راونڈ اور کریں۔ اس کے بعد آپ آزاد ہیں کہ جو چاہیں کریں اب دوسرے ہفتے میںحسب ذیل مشق ب کو بھی شامل کر لیں۔

Advertisement

آنکھ کی ورزش چارٹ ب

اس مشق میں آپ آنکھوں کو گھڑی کی سوئیوں کے رخ اور اس کے الٹے رخ میں حرکت دیں۔ یعنی آپ آنکھوں کو گھڑی کی سوئیوں کے رخ گھمائیں گے تو یہ حرکت کلاک وائز اور جب الٹے رخ گھمائیں گے تو یہ انٹی کلاک وائز کہلائے گا۔

حسب ذیل مراحل کے مطابق یہ ورزش مکمل کریں۔

اپنے سامنے سیدھا دیکھیں، آنکھوں کو اوپر اٹھائیں اور گول دائرے کی شکل میں گھمائیں۔ دائیں طرف آتے ہوئے نیچے کو لیجائیں۔ پھر بائیں طرف اور پھر اوپر کی طرف، یہ ایک یونٹ یا راونڈ کہلاتا ہے۔ اس

 

 

Yoga Exercises For Eyes

 

اگلا صفحہAMP

واپس مین پیچAMP


Advertisement

Imprint
Responsible for the content:
www.achisite.com
Privacy & Terms of Use:
amp-cloud.de/datenschutz
Mobile website via:
AMP Website Builder
Last AMPHTML update:
30.04.2024 - 06:04:22
Privacy-Data & cookie usage: